عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ: پاکستان میں ایرانی ریال کی قدر میں’400 فیصد اضافہ‘

عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی مئی کے مہینے میں فراہمی کے لیے ہونے والے سودوں میں ریکارڈ 64 فیصد اضافہ دیکھا گیا، جو ماہرین کے مطابق 1990 کی خلیج جنگ کے بعد ہونے والا سب سے بڑا ماہانہ اضافہ ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور کرنسی ایکسچینج کے کاروبار سے وابستہ افراد کے مطابق اب ایک کروڑ ایرانی ریال کی قیمت دس ہزار پاکستانی روپوں کے برابر ہو چکی ہے۔
  • ڈرون کا ملبہ گرنے سے متحدہ عرب امارات میں ایک اور شخص ہلاک
  • اسرائیل کا رات بھر تہران میں مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ایران کے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے
  • معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ ایران سے دو یا تین ہفتوں میں نکل جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ
  • امریکہ کا ایک ہی مقصد تھا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ نہیں کر سکے اور یہ مقصد حاصل کر لیا گیا ہے: صدر ٹرمپ
  • ایران جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے بشرطیکہ کچھ شرائط پوری کی جائیں، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان
  • آبنائے ہرمز آپ کے علاوہ سب کے لیے ضرور کھلے گی: ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام

عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ: پاکستان میں ایرانی ریال کی قدر میں’400 فیصد اضافہ‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US