امریکی صدر نے نیٹو اتحاد کو ’کاغذی شیر‘ قرار دیتے ہوئے برطانوی بحریہ پر بھی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکہ کو نیٹو سے نکالنے پر ’سنجیدگی سے غور‘ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کیئر سٹامر کا کہنا ہے کہ وہ برطانیہ کے وزیر اعظم ہیں اور اپنے قومی مفادات کے مطابق ہی فیصلہ کریں گے۔
- ڈرون کا ملبہ گرنے سے متحدہ عرب امارات میں ایک اور شخص ہلاک
- اسرائیل کا رات بھر تہران میں مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ایران کے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے
- معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ ایران سے دو یا تین ہفتوں میں نکل جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ
- امریکہ کا ایک ہی مقصد تھا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ نہیں کر سکے اور یہ مقصد حاصل کر لیا گیا ہے: صدر ٹرمپ
- ایران جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے بشرطیکہ کچھ شرائط پوری کی جائیں، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان
- آبنائے ہرمز آپ کے علاوہ سب کے لیے ضرور کھلے گی: ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام
نیٹو کو ’کاغذی شیر‘ قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کا امریکہ کو اتحاد سے نکالنے پر غور، آبنائے ہرمز کی بحالی کے لیے مذاکرات برطانیہ میں ہوں گے