’ٹرمپ کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں، آبنائے ہرمز امریکی ناکہ بندی ختم ہونے تک بند رہے گی‘، ایرانی بحریہ کی قریب آنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ آج شام سے آبنائے ہرمز بند کر دی گئی ہے اور یہ اس وقت تک بند رہے گی جب تک امریکہ ایرانی بندرگاہوں پر عائد ناکہ بندی ختم نہیں کرتا۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک امریکہ کے ساتھ نئے دور کے آمنے سامنے مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہے۔
  • سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستان کے آرمی چیف کی تہران آمد کے بعد امریکہ کی جانب سے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے
  • ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فوج آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول دوبارہ سنبھال رہی ہے
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 'بہت اچھی بات چیت' جاری ہے تاہم امریکہ ایران کو آبنائے ہرمز کے معاملے پر بلیک میل نہیں کرنے دے گا
  • ایران نے افزودہ یورینیم امریکہ منتقل کرنے کے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دی
  • امریکہ کی مزید ایک ماہ کے لیے ممالک کو روسی تیل خریدنے کی اجازت

’ٹرمپ کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں، آبنائے ہرمز امریکی ناکہ بندی ختم ہونے تک بند رہے گی‘، ایرانی بحریہ کی قریب آنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US