امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں: ایران

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ کے ساتھ بات چیت کے دوسرے دور میں ایرانی وفد کی شرکت کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تہران میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان نے مزید کہا کہ ’امریکہ نے ماضی کے تجربات سے کوئی سبق نہیں سیکھا جبکہ جنگ بندی کے نفاذ کے آغاز ہی سے امریکہ نے اس کی خلاف ورزی کی جس نے بارے میں ایران نے پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا۔
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں: ایران
  • افزودہ یورینیم کے ذخائر کی منتقلی ایران کے ایجنڈے کا حصہ نہیں، اسماعیل بقائی
  • چین کا امریکہ کی جانب سے ایرانی جہاز تحویل میں لیے جانے پر 'تشویش' کا اظہار
  • ایران امریکہ سے مذاکرات جاری رکھنے پر تیار، مگر ہر قیمت پر نہیں: ابراہیم عزیزی کی الجزیرہ سے گفتگو
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو ڈرونز کی مدد سے نشانہ بنایا ہے: ایرانی میڈیا کا دعویٰ
  • امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ’ناکہ بندی کی خلاف ورزی‘ پر 900 فٹ طویل ایرانی کارگو جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا کر اسے قبضے میں لے لیا
  • آبنائے ہرمز میں ایرانی کارگو جہاز پر قبضہ ’مسلح بحری قزاقی‘ اور ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ ہے جس کا جلد جواب دیا جائے گا: ایران

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں: ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US