اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹیں ہیں: ایرانی وزیر خارجہ، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو دو ہفتے کی جنگ بندی میں توسیع کا امکان بہت کم ہے
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ 'ایرانی کبھی طاقت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔'
- امریکی وزارتِ خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان سفیروں کی سطح پر مذاکرات کا دوسرا دور رواں ہفتے جمعرات کو ہوگا
- چین کے صدر شی جنپنگ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کی آمدورفت جاری رہنی چاہیے
- روس کا کہنا ہے کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں ثالث نہیں ہے لیکن ضرورت پڑنے پر کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹیں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ