اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نےاپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ کے حوالے سے ’ تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کرے گا۔‘ جبکہ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ اس وقت ایران کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ تشکیل دے رہا ہے جو سابق امریکی صدور کے دور میں ہونے والے معاہدوں سے ’کہیں بہتر‘ ہوگا۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو دو ہفتے کی جنگ بندی میں توسیع کا امکان بہت کم ہے
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ 'ایرانی کبھی طاقت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔'
  • امریکی وزارتِ خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان سفیروں کی سطح پر مذاکرات کا دوسرا دور رواں ہفتے جمعرات کو ہوگا
  • چین کے صدر شی جنپنگ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کی آمدورفت جاری رہنی چاہیے
  • روس کا کہنا ہے کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں ثالث نہیں ہے لیکن ضرورت پڑنے پر کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US