امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ’آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی کے آغاز کے بعد سے اُن کی افواج اب تک 29 جہازوں کو روک چکی ہیں اور متعدد تجارتی بحری جہازوں کے ناکہ بندی سے بچ نکلنے کی میڈیا رپورٹس ’درست نہیں‘۔ دوسری جانب پینٹاگون کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو صاف کرنے میں چھ ماہ تک لگ سکتے ہیں۔
- امریکی بحریہ کے سیکریٹری جان سی فیلن ٹرمپ انتظامیہ سے علیحدہ
- آبنائے ہرمز میں بچھی بارودی سرنگیں صاف کرنے میں چھ ماہ لگ سکتے ہیں: پینٹاگون
- بلوچستان میں معدنیات کی کمپنی نیشنل ریسورسز لمیٹڈ کی سائٹ پر حملہ
- میزائلوں کے بعد ایران میں ریلیوں کے دوران ڈرونز کی نمائش
- ایران میں آٹھ خواتین کو سزائے موت سے بچا لیا گیا: امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ
- ایران سے منسلک جہازوں کے ناکہ بندی سے بچ نکلنے کی اطلاعات 'درست' نہیں: امریکی فوج
- جنگ بندی کے لیے کوئی حتمی مدت مقرر نہیں کی گئی، ہم ایک متفقہ ردِعمل اور جواب کے منتظر ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس
- ناکہ بندی، دھمکیاں اور وعدوں کی خلاف ورزی مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
سینٹکام کی ایران سے منسلک جہازوں کے ناکہ بندی سے بچ نکلنے کی اطلاعات کی تردید: آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں صاف کرنے میں چھ ماہ لگ سکتے ہیں، پینٹاگون