حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات

لبنان اور اسرائیل کے درمیان تین ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد جمعے کی صبح اسرائیلی دفاعی افواج اور حزب اللہ نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھیں ایران کے ساتھ معاہدے کی ’کوئی جلدی نہیں‘
  • لبنان کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت حزب اللہ گروپ کو غیر مسلح کرنے کے لیے فوج کی تعیناتی میں اہم اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے تاہم اس کے لیے اسرائیلی افواج کا ملک سے انخلا ضروری ہو گا
  • پوپ لیو نے امریکہ اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازع نے 'ایران میں بے قصور لوگوں کی ایک پوری آبادی کو متاثر کیا ہے۔'
  • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر ورلڈ کپ میں شرکت کی پابندی نہیں تاہم اگر ایران شرکت نہیں کرتا تو یہ اس کا اپنا فیصلہ ہوگا۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ضلع میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں 22 شدت پسند ہلاک کر دیے گئے
  • ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع کا اعلان

حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US