وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر سے عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد کے دورے پر آئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہاز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر شریک ہوئے۔
  • وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر پاکستانی حکام سے عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد کی ملاقات
  • اسلام آباد میں سکیورٹی کے پیش نظر پولیس نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز بھی ریڈزون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رہے گا
  • ادھر وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے
  • پاکستان میں پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر سے عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد کی ملاقات


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US