ایرانی وفد دورہ مکمل کر کے واپس روانہ: ’جنگ کے مکمل خاتمے سے متعلق اپنا مؤقف پاکستان کے ساتھ شیئر کر دیا‘، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتوں کے بعد عراقچی کی جانب سے جاری بیانات میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے ’جنگ بندی سے متعلق تازہ ترین پیش رفت‘ اور جنگ کے ’مکمل خاتمے‘ پر ’اپنے ملک کا اصولی مؤقف وضاحت کے ساتھ پیش کر دیا ہے۔‘
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کے بعد اسلام آباد سے روانہ
  • عباس عراقچی کی جانب سے جاری بیانات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتوں میں انھوں نے جنگ کے ’مکمل خاتمے‘ سے متعلق ایران کا ’اصولی مؤقف‘ پاکستان کے ساتھ شیئر کیا
  • ایرانی فوج نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو جواب دیا جائے گا
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عوام سے بجلی کا استعمال محدود کرنے کی اپیل کر دی
  • جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، چار افراد ہلاک

ایرانی وفد دورہ مکمل کر کے واپس روانہ: ’جنگ کے مکمل خاتمے سے متعلق اپنا مؤقف پاکستان کے ساتھ شیئر کر دیا‘، عراقچی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US