ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا

امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والے امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اب پاکستان نہیں جائیں گے۔
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کے بعد اسلام آباد سے روانہ، جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا
  • عباس عراقچی کی جانب سے جاری بیانات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتوں میں انھوں نے جنگ کے ’مکمل خاتمے‘ سے متعلق ایران کا ’اصولی مؤقف‘ پاکستان کے ساتھ شیئر کیا
  • ایرانی فوج نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو جواب دیا جائے گا
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عوام سے بجلی کا استعمال محدود کرنے کی اپیل کر دی
  • جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، چار افراد ہلاک

ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US