ٹرمپ نے وفد کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا: ایران میں ’جو بھی معاملات چلا رہا ہے اس سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وہ جب چاہیں ہمیں فون کر سکتے ہیں‘

ڈونلڈ ٹرمپ نےایران سے مذاکرات کے لیے اپنے نمائندوں سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ’تمام پتے ہمارے پاس ہیں۔ اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فون کرنا ہو گا۔‘ اس سے قبل عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد نے دورہ پاکستان مکمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے فریم ورک سے متعلق مؤقف شیئر کر دیا ہے۔
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کے بعد اسلام آباد سے روانہ، جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا
  • دورہ پاکستان میں ایران پر جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے فریم ورک سے متعلق مؤقف شیئر کیا: عباس عراقچی
  • تمام پتے ہمارے پاس ہیں، ایرانی بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فون کر لیں: ٹرمپ
  • ایرانی فوج نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو جواب دیا جائے گا
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عوام سے بجلی کا استعمال محدود کرنے کی اپیل کر دی

ٹرمپ نے وفد کا دورہِ پاکستان منسوخ کر دیا: ایران میں ’جو بھی معاملات چلا رہا ہے اس سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وہ جب چاہیں ہمیں فون کر سکتے ہیں‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US