ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ: زیر حراست ملزم ’انتہائی بیمار انسان‘ ہے، امریکی صدر

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کے لیے ڈنر کی تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ واقعے کے وقت صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی موقع پر موجود تھے، جنھیں بحفاظت تقریب سے نکال لیا گیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو پکڑ لیا گیا ہے جس کے پاس ’متعدد ہتھیار تھے۔‘
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کے بعد اسلام آباد سے روانہ، جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے وفد کو پاکستان جانے سے روک دیا
  • دورہ پاکستان میں ایران پر جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے فریم ورک سے متعلق مؤقف شیئر کیا: عباس عراقچی
  • تمام پتے ہمارے پاس ہیں، ایرانی بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں فون کر لیں: ٹرمپ
  • ایرانی فوج نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو جواب دیا جائے گا
  • ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عوام سے بجلی کا استعمال محدود کرنے کی اپیل کر دی

ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ: زیر حراست ملزم ’انتہائی بیمار انسان‘ ہے، امریکی صدر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US