افغان وزارت تعلیم نے پاکستان پر صوبہ کنڑ میں ایک یونیورسٹی پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں متعدد طلبا اور اساتذہ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی وزارت اطلاعات نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
- عباس عراقچی کی روسی صدر سے ملاقات: روس مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کرے گا، پوتن
- افغان وزارت تعلیم کا پاکستان پر کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے کا الزام، پاکستانی وزارت اطلاعات کی تردید
- پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں سے جھڑپوں کی اطلاعات
- 'حزب اللہ اب بھی منظم ہے اور ہتھیار نہیں ڈالے گی': نعیم قاسم کا لبنانی حکام پر اسرائیل کو 'بے جا رعایتیں' دینے کا الزام
- پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں بطور ثالث اہم کردار ادا کیا: ایرانی وزیرِ خارجہ
افغان وزارت تعلیم کا پاکستان پر کنڑ میں یونیورسٹی پر حملے کا الزام، پاکستانی وزارت اطلاعات کی تردید