جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی تازہ ترین تجویز پر ڈونلڈ ٹرمپ خوش نہیں ہیں: رپورٹ

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران جنگ کی صورتحال کے حوالے سے اپنی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔ایک امریکی عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ اس ایرانی تجویز سے ’مطمئن‘ نہیں ہیں کہ جوہری معاملات پر بات چیت مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں زیر غور لائی جائے۔
  • جنگ کے خاتمے سے متعلق ایران کی تازہ ترین تجویز پر ڈونلڈ ٹرمپ خوش نہیں ہیں: رپورٹ
  • جنگ کے دوران 50 ہسپتالوں اور ایمرجنسی مراکز کو نقصان پہنچا: ایرانی وزیر صحت
  • ایرانی ایئرلائنز سے تعاون کرنے والی کمپنیاں امریکی پابندیوں کی زد میں آ سکتی ہیں: امریکی وزیر خزانہ
  • ایرانی وزیر خارجہ کا ’سفارتکاری کے لیے روس کی حمایت کا خیر مقدم‘
  • ایرانی اراکین پارلیمان کی امریکہ سے بات چیت کے لیے مرکزی مذاکرات کار کے طور پر باقر قالیباف کی حمایت

جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی تازہ ترین تجویز پر ڈونلڈ ٹرمپ خوش نہیں ہیں: رپورٹ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US