مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: ایران کی چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز

مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے اختتام سے متعلق خدشات اور امریکہ و ایران کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بیچ، بدھ کی صبح ایشیائی تیل منڈیوں میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے جہاں برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے ماسکو اور چین کے لیے اپنی پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔
  • مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کر گئی
  • ایران نے چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے: ایرانی میڈیا
  • ایران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں متعدد گرفتاریاں اور ’جاسوسی کے اڈوں‘ پر چھاپے
  • صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو عسکری طور پر شکست دے دی ہے اور یہ کہ تہران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے
  • متحدہ عرب امارات نے 60 سال بعد اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے جسے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے

مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: ایران کی چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US