ایران کے خلاف جنگ میں اپنے ملک کی کامیابیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو عسکری طور پر شکست دے چکا ہے۔ دوسری جانب مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر کے لگ بھگ ہو گئی ہے۔
- بحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق ہے: ایران کا اقوام متحدہ کو خط
- مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کر گئی
- ایران نے چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے: ایرانی میڈیا
- صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو عسکری طور پر شکست دے دی ہے اور یہ کہ تہران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے
- وائٹ ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران برطانوی شاہ چارلس کا نیٹو اتحاد کی اہمیت پر زور
عسکری طور پر ایران کو شکست دے چکے، اسے کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے: ٹرمپ