بحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں: ایران

امریکہ کی جانب سے ایرانی جہازوں کو ضبط کیے جانے کی کارروائیوں کو ’قذاقی‘ اور ’بین الاقوامی پانیوں میں ڈاکہ‘ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید نے کہا ہے کہ ’ایران کو ان اقدامات کا جواب دینے کا مکمل حق حاصل ہے۔‘ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو عسکری طور پر شکست دے چکا اور اسے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیا جائے گا۔
  • بحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق ہے: ایران کا اقوام متحدہ کو خط
  • مذاکرات میں تعطل کے بیچ ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ: برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 111 ڈالر سے تجاوز کر گئی
  • ایران نے چین اور روس کے لیے پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے: ایرانی میڈیا
  • صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو عسکری طور پر شکست دے دی ہے اور یہ کہ تہران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے
  • وائٹ ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران برطانوی شاہ چارلس کا نیٹو اتحاد کی اہمیت پر زور

بحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں: ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US