امریکہ کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ، ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے فوجی بجٹ میں اضافے کی درخواست سے متعلق سوالات کے جواب دے رہے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنبیہ کی ہے کہ ’بہتر ہے ایرانی جلد ہوش کے ناخن لیں۔‘
- عالمی منڈیوں میں برینٹ خام تیل کی قیمت 120 ڈالر تک پہنچ گئی
- ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف کی تیل کی فی بیرل قیمت 140 ڈالر تک پہنچنے کی پیش گوئی
- ایرانی پرچم بردار بحری جہاز تسکا کے عملے کے چھ ارکان کو چھوڑ دیا گیا
- ایران جنگ پر امریکی وزیر دفاع سمیت دیگر اہلکاروں کو کانگریس کے سخت سوالات کا سامنا
- کوئٹہ میں مختلف مقامات پر ہونے والے راکٹ حملے میں تین افراد زخمی
امریکی وزیر دفاع سمیت دیگر اہلکاروں سے کانگریس میں سخت سوالات: ’ایران جنگ پر اب تک 25 ارب ڈالر خرچ ہوئے‘