جمعے کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، لیکن میں اس کے لیے ان کی تجاویز سے مطمئن نہیں ہوں، اب دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے متعلق نئی تجویز جمعرات کے روز پاکستان کو بھیج دی گئی تھیں۔
- ایران کی جانب سے مذاکرات کے لیے بھجوائی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہوں: صدر ٹرمپ
- آبنائے ہرمز عبور کرنے کے عوض ایران کو فیس دینے والی شپنگ کمپنی پر پابندی لگائیں گے: امریکہ کا انتباہ
- ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی نئی تجویز پاکستان کو بھیج دی: ایرانی میڈیا
- ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب سمیت چھ ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ
- پاکستانی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
- ایران فُٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں کھیلے گا: فیفا صدر
ایران کی جانب سے مذاکرات کے لیے بھجوائی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہوں: صدر ٹرمپ