مختلف ایرانی شخصیات معاہدے کے لیے رابطہ کر رہی ہیں، واشنگٹن مذاکرات کے لیے مناسب فریق کی نشاندہی کر رہا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مختلف ایرانی شخصیات کی جانب سے رابطہ کیا جا رہا ہے جو معاہدے کی پیشکش کر رہے ہیں، جبکہ واشنگٹن مناسب فریق کی نشاندہی کے لیے کام کر رہا ہے جس سے مذاکرات کیے جا سکیں۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کو بتایا تھا کہ جنگ بندی کے باعث ایران کے خلاف کارروائیاں ختم ہو چکی ہیں، لہذا انھیں جنگ جاری رکھنے کے لیے قانون سازوں کی اجازت درکار نہیں ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مختلف ایرانی شخصیات کی جانب سے رابطہ کیا جا رہا ہے جو معاہدے کی پیشکش کر رہے ہیں
  • ایران کی جانب سے مذاکرات کے لیے بھجوائی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہوں: صدر ٹرمپ
  • آبنائے ہرمز عبور کرنے کے عوض ایران کو فیس دینے والی شپنگ کمپنی پر پابندی لگائیں گے: امریکہ کا انتباہ
  • ایران نے امریکہ سے مذاکرات کی نئی تجویز پاکستان کو بھیج دی: ایرانی میڈیا
  • ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب سمیت چھ ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ
  • پاکستانی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • ایران فُٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں کھیلے گا: فیفا صدر

مختلف ایرانی شخصیات معاہدے کے لیے رابطہ کر رہی ہیں، واشنگٹن مذاکرات کے لیے مناسب فریق کی نشاندہی کر رہا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US