سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری

image

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے جبکہ یکم جون کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس بھی طلب کیا جائے گا جس کےلیے چار ہفتے مختص ہوں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US