چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی۔
اسلم آر خان کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے پی آئی اے بورڈ کا اجلاس نہیں ہوسکا۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان کو چند روز قبل طبیعت خرابی پر آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔