’جعلی خبروں سے بھی زیادہ بری جعلی انٹیلی جنس ہے‘: ایران کا امریکہ کو ’محتاط رہنے‘ کا مشورہ

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے ٹرمپ کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کو ’جعلی انٹیلی جنس معلومات‘ سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھی معلومات کی بنیاد پر ’غلط اندازے‘ لگا کر ایران کے خلاف جنگ چھیڑی گئی اور اب ’آبنائے ہرمز کے معاملے میں اندازوں کی اس سے بھی بڑی غلطی کی جا رہی ہے۔‘
  • جعلی خبروں سے بھی زیادہ بری جعلی انٹیلی جنس ہے، امریکہ محتاط رہے: ایران
  • آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہے: سربراہ بسیج فورس کا دعویٰ
  • مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، متعدد فلسطینی رہائشیوں کو گرفتار کر لیا
  • عراقی وزارتِ داخلہ کا 20 ڈرونز قبضے میں لینے کا دعویٰ
  • عمان کے نزدیک پھنسے ٹینکر سے رسنے والا تیل 40 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی کو متاثر کر سکتا ہے: عمانی ماحولیاتی ایجنسی

’جعلی خبروں سے بھی زیادہ بری جعلی انٹیلی جنس ہے‘: ایران کا امریکہ کو ’محتاط رہنے‘ کا مشورہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US