پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری سیشن کا مثبت اختتام

image

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل پانچویں سیشن کے دوران بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور پہلے سیشن میں مارکیٹ مثبت زون میں بند ہوئی۔

کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک موقع پر 595 پوائنٹس تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 185 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی بحال ہوگئی۔

پہلے کاروباری سیشن میں 100 انڈیکس 382 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 184,903 پوائنٹس پر بند ہوا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US