کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ لڑکی آج کی کونسی مشہور سیاستدان ہیں؟

image

کیا آپ اس تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتی ہیں کہ یہ پاکستان کی کون سی مشہور سیاستدان ہیں؟

دراصل یہ تصویر اس زمانے کی ہے جبکہ پی ٹی وی پر مخصوص قسم کے شاعرانہ پروگرام بھی آتے تھے اور گیت غزل کی گونج بھی سنائی دیتی تھی۔

تصویر کو غور سے دیکھیں تو آپ کو ماضی کے معروف اداکار مصطفیٰ قریشی نظر آئیں گے جو نہایت عاجزی سے بیٹھے ہوئے کچھ خوشگوار بات سن رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کے چہرے پر ہنسی بھی جھلک رہی ہے۔

یہ تصویر دراصل مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب کی جوانی کے دور کی ہے جب ان کی شادی بھی نہیں ہوئی تھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US