پاکستان میں پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد 12 ستمبر سے پیٹرول پانچ روپے دو پیسے اور ڈیزل پانچ روپے 28 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔
- حوثیوں کا یمن میں بڑی پیش قدمی کا دعویٰ، بحیرۂ احمر کی اہم بحری گزر گاہ پر گرفت مزید مضبوط
- متعدد حملوں کے بعد سعودی عرب کی ’مشرق۔مغرب‘ تیل پائپ لائن بند کر دی گئی
- ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف حملوں کی درخواست مسترد کر دی: ایگزیوس
- ایران، امریکہ مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کریں: نریندر مودی
- ایران کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: امریکی وزیر دفاع
- برکس ممالک کے درمیان قومی کرنسیوں میں تجارت بڑھائی جائے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ: ایک ہفتے کے دوران پیٹرول 29.95 اور ڈیزل 25 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا