امریکا کے نئے ٹیرف پر چین کا ردعمل: ہر قسم کے یکطرفہ تجارتی اقدامات کی مخالفت کا اعلان

image

چین نے امریکا کی جانب سے 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کرنے کے اعلان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ہر قسم کے یکطرفہ ٹیرف اقدامات کی شدید مخالفت کی ہے۔

شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ ٹیرف اور تجارتی جنگیں کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہیں اور ان سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچتا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US