ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان دونوں میں ریپبلکنز کے تاریخی طور پر مضبوط سمجھے جانے والے حلقوں میں کامیابی بھی حاصل کی ہے۔ امریکی اخبارات ڈیموکریٹس کی جیت کو ’نیلا سونامی‘ اور ’زبردست نیلی لہر‘ قرار دے رہے ہیں۔
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ’نیلا سونامی‘، ریپبلکن پارٹی کو تاریخی طور پر مضبوط حلقوں میں بھی شکست