ٹانک: شدت پسندوں نے بارود سے بھری گاڑی فوج اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک

پاکستان میں صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ چیک پوسٹ ’مانچھی خیل‘ پر شدت پسندوں کی جانب سے کیے گئے حملے کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔

ٹانک: شدت پسندوں نے بارود سے بھری گاڑی فوج اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹ سے ٹکرا دی، 12 فوجی اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US