سعودی اتحاد کا یمن میں حوثیوں کے ’فوجی ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، حوثیوں کی جوابی کارروائی کی دھمکی

سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد نے فضائی حملوں میں یمن میں حوثیوں کے ’فوجی ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب حوثیوں نے ریاض پر شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے جوابی کارروائیوں کی دھمکی دی ہے۔

سعودی اتحاد کا یمن میں حوثیوں کے ’فوجی ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، حوثیوں کی جوابی کارروائی کی دھمکی

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US