حکومتِ سندھ کا 14 اگست یومِ آزادی پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

image

حکومتِ سندھ نے 14 اگست 2026ء بروز جمعہ یومِ آزادی کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

اس سلسلے میں جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران صوبے کے تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز مکمل طور پر بند رہیں گے۔

تاہم نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ عوام کو انتہائی ضروری اور ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے والے ادارے اس تعطیل سے مستثنیٰ ہوں گے اور وہ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US