فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے: ایران

ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اتوار کو صحافیوں کو بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ خطے میں امن اور استحکام کے قیام کی پاکستانی کوششوں کا تسلسل ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے: ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US