ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے عمان کے وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی کے ساتھ ’مذاکرات کی بحالی کے لیے موزوں حالات‘ اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
صدر پزشکیان کے ’نہ جنگ نہ امن‘ کے بیان کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ کے علاقائی ممالک سے رابطے