ملاقات کی مزید تفصیلات تو جاری نہیں کی گئیں، تاہم ایرانی میڈیا کے مطابق قطری وزیرِ خارجہ نے ’سفارتی راستے کو دوبارہ اختیار کرنے کی ضرورت‘ پر زور دیا اور اختلافات کے حل اور ’خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کو روکنے‘ کے لیے مذاکرات کی تجویز دی۔
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطے کے اسلامی ممالک کے درمیان باہمی سلامتی اور عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'تہران یہ پیشکش کسی کمزوری کی وجہ سے نہیں بلکہ جنگ سے حاصل ہونے والے تجربے کی بنیاد پر کر رہا ہے۔'
- نیپال میں سیلاب اور تودے گرنے سے 350 سے زائد افراد ہلاک،سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ
- پمز ہسپتال میں آتشزدگی: اے سی سے آگ لگنےکے شواہد نہیں اور عملے کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے، قائمہ کمیٹی
- سی آئی اے چیف کی روسی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات کا کچھ نتیجہ نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: یو کے ایم ٹی او
قالیباف کا قطری رہنماؤں سے ملاقات کے دوران خطے میں ’کشیدگی میں کمی‘ کا مطالبہ