بدھ کے روز نیپال اور تبت کی سرحد کے نزدیک آنے والے سیلاب کے بعد لوگوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔ نیپالی حکام کے مطابق سیلاب اور تودے گرنے سے اب تک 469 افراد ہلاک جبکہ 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لاپتہ ہیں۔
- تبت سے 555 سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا چکا ہے: چینی سرکاری میڈیا
- نیپال میں سیلاب سے 469 افراد ہلاک، 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لا پتہ
- ایران کی ترکی میں امریکی صدر کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید: نیتن یاہو نے یہ جھوٹی افواہ ٹرمپ کو درانے کے لیے پھیلائی، محسن رضائی کا دعویٰ
- پاکستان اور کویت نے 'پروٹوکول ایگریمنٹ 2026' پر دستخط کر دیے
- ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کی قطری رہنماؤں سے ملاقات، خطے میں 'کشیدگی میں کمی' کا مطالبہ
- ایرانی صدر کی پڑوسی ممالک کے ساتھ 'باہمی دفاع کا معاہدہ' طے کرنے کی تجویز: ایک دوسرے کی علاقائی خودمختاری کا احترام کیا جائے، پزشکیان
- قطری وزیر خارجہ کی تہران میں ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات
نیپال میں سیلاب کے بعد ریسکیو کا عمل جاری: 469 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لاپتہ