ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے ذریعے جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ایک عارضی راہداری کھولنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک نئی گزرگاہ ہے جو آبنائے ہرمز کے وسط میں واقع ہے۔
- ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کھولنے پر اتفاق ہو گیا ہے: محسن رضائی
- نیپال میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 475 ہو گئی، آرمی کا 900 افراد کو بچانے کا دعویٰ
- تبت سے 555 سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا چکا ہے: چینی سرکاری میڈیا
- ایران کی ترکی میں امریکی صدر کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید: نیتن یاہو نے یہ جھوٹی افواہ ٹرمپ کو درانے کے لیے پھیلائی، محسن رضائی کا دعویٰ
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کھولنے پر اتفاق ہو گیا ہے: محسن رضائی