پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن انگلینڈ طلب

image

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو انگلینڈ طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن آج لاہور سے لندن روانہ ہوں گے اور انہیں لارڈز ٹیسٹ کے دوران طلب کیا گیا ہے۔

دوسری جانب لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 110 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جبکہ انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنالیے ہیں اور اسے پاکستان پر 261 رنز کی برتری حاصل ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US