ایران پر امریکی حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک: ہرمزگان میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی حکام کا دعویٰ

منگل کی شب امریکی فوج کی جانب سے جنوبی ایران پر حملوں کے بعد ایرانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ صوبہ ہرمزگان کے پہاڑی گاؤں ’سیریک‘ میں ایک شادی کی تقریب پر ہونے والے امریکی حملے میں پانچ افراد ہلاک اور تقریباً 68 دیگر زخمی ہوئے ہیں جبکہ خوزستان میں سات افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔۔ دوسری جانب ایرانی فوج نے اردن اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • پاسدارانِ انقلاب کی امریکی حملے میں چار اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
  • ایران، امریکہ کشیدگی میں اضافے کے باوجود پاکستان تنازع کے حل کے لیے پرامید: 'امن و استحکام کے قیام کا واحد پائیدار راستہ بات چیت ہی ہے'
  • ایران کے صوبے خوزستان میں امریکی حملوں میں سات افراد ہلاک
  • ہرمزگان میں شادی کی تقریب پر امریکی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک، 68 زخمی: ایرانی ذرائع ابلاغ
  • جرمنی کا روس پر لیپزگ ہوائی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ملوث ہونے کا الزام
  • ایرانی وزارتِ خارجہ کا امریکہ پر شادی کی تقریب پر حملے کا الزام: 'بمباری سے زیادہ خطرناک اس عمل کو معمول بنانا ہے'
  • ایرانی افواج کا اردن اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران پر امریکی حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک: ہرمزگان میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی حکام کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US