ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ’اردن میں موجود امریکی اڈوں‘ پر میزائل داغے ہیں۔ صوبہ ہرمزگان کے علاقے ’سرک‘ میں امریکی حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل امریکہ نے پاسدارانِ انقلاب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
- جنوبی ایران پر امریکی حملہ؛ چاہ بہار، بندر عباس اور قشم میں دھماکوں کی اطلاعات
- اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو 'سخت' جواب دیں گے: صدر ٹرمپ کا انتباہ
- امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے تو ایران بھی کرے گا: پزشکیان
- روس کے لیے لڑنے والے 51 انڈین شہری ہلاک ہو چکے: انڈین سیکریٹری خارجہ
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
- وزیر دفاع سے اختلافات، امریکی فوج کے سیکریٹری ڈین ڈرسکول مستعفی
- آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن
امریکہ کے ایران پر تازہ حملوں میں چار ہلاکتوں کی تصدیق، پاسدارانِ انقلاب کا اُردن میں امریکی اڈے پر حملہ