عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 118 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

image

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 7 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 118 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب برینٹ خام تیل کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 101 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 1 ڈالر بڑھ کر 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US