خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ معاہدوں پر تبادلۂ خیال کے لیے پیر کو عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ اس کی وجہ ’بعض علاقائی ممالک کی درخواست‘ تھی۔
- ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی
- سابق برطانوی وزیر اعظم اور دیگر حکام کی سٹیشن سے روانگی کے کچھ ہی دیر روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ
- سعودی عرب کا یمن کی سرحد سے متصل علاقوں میں اپنے شہریوں کو ممکنہ حملوں سے متعلق انتباہ
- سعودی عرب نے یمن کے تعز اور صعدہ کے علاقوں میں فضائی حملے کیے ہیں: حوثیوں کا دعویٰ
- ایران کے ساتھ جنگ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی اور ایندھن کی قیمت 'تیزی سے' کم ہو گی: ٹرمپ
’بعض علاقائی ممالک کی درخواست پر‘ ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں اجلاس ملتوی