پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ: 10 دنوں میں پیٹرول 34 اور ڈیزل 31 روپے مہنگا

چار روپے 42 پیسے اضافے سے پیٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے فی لیٹر، جبکہ چھ روپے 10 پیسے اضافے سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔یوں 10 دن کے دوران پیٹرول 34 اور ڈیزل 31 روپے مہنگا ہوا ہے۔ پانچ ستمبر کو پٹرول 345.87 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 378.05 روپے فی لیٹر تھا۔
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا
  • اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ’کسی سیاسی جماعت یا پبلک آفس ہولڈر کو سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں۔‘
  • جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے راستوں پر کنٹینر کھڑے کر دیے گئے
  • پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پانچ روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی
  • عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد اضافہ، 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
  • ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی، ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایسا سعودی عرب کی درخواست پر کیا گیا
  • سابق برطانوی وزیر اعظم اور دیگر حکام کی سٹیشن سے روانگی کے کچھ ہی دیر روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ: 10 دنوں میں پیٹرول 34 اور ڈیزل 31 روپے مہنگا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US