قطری وزارتِ خارجہ کے عہدیدار ابراہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ ’بحیرۂ احمر کے جنوبی راستے کی بندش پوری دنیا کے لیے ’تباہ کن‘ ہو گی اور اس کے اثرات پہلے ہی نظر آ رہے ہیں۔ ان کے مطابق قطر اس صورتحال کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیتا ہے۔
باب المندب کی بندش کے ’تباہ کن‘ نتائج ہو سکتے ہیں، حوثی کارروائیوں پر قطر کا انتباہ