امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ جنگ کے خاتمے کی جانب پیش رفت ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ آئندہ منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خلیجی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ملاقات میں ایران جنگ اور جنگ کے بعد کی صورتحال سے متعلق امریکی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔