کسی بھی خطرے کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے، ایرانی رہبر اعلیٰ خامنہ ای کی مسلح افواج کو ہدایت

ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوج کی مکمل تیاری اور جنگی آمادگی ناگزیر ہے۔ خامنہ ای نے خبردار کیا کہ اگر دشمن دوبارہ فوجی یا دہشت گردانہ کارروائی کرتے ہیں تو ایران ان کے جواب کا وقت، نوعیت اور طریقۂ کار خود طے کرے گا۔

کسی بھی خطرے کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے، ایرانی رہبر اعلیٰ خامنہ ای کی مسلح افواج کو ہدایت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US