ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ حالیہ تنازع میں مبینہ ’جنگی جرائم‘ پر امریکہ اپنی ذمہ داری سے نہیں بچ سکے گا۔ یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس نے ایران کے شہر میناب کے ایک پرائمری سکول اور لامرد کے سپورٹس کمپلیکس پر حملوں سے متعلق اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔
امریکہ جنگی جرائم کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا: ایران