کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں، پہلے بتا دیا ہے بعد میں گلہ نہ کریں: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ ’اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کسی صورت وفاقی دارالحکومت میں دھاوا نہیں بولا جا سکتا۔ ہم نےاپنے جوانوں کو واضح ہدایات دی ہیں کہ ایسا نہیں ہو گا کہ وہ آپ پر گولی چلائیں اور آپ چپ کر کے بیٹھیں رہیں۔‘

کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں، پہلے بتا دیا ہے بعد میں گلہ نہ کریں: محسن نقوی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US