تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اب چار اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہو گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ پشاور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ سیاسی کمیٹی نے اتفاق رائے سے کیا۔

تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اب چار اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہو گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US