وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ چار اکتوبر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ پشاور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ سیاسی کمیٹی نے اتفاق رائے سے کیا۔
تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اب چار اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہو گا: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی